ایکنا: چوتھے روز عراق، ملایشیاء، سنگاپور اور ہالینڈ کے نمایندوں نے قرائت میں اپنے فن کا اظھار کیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے چوتھے دن بھی مختلف شرکاء نے فن کااظھار کیا/
حسن قرائت تحقیق کے مقابلے چوتھے روز منعقد ہوئے اور اس دن عراق، ملایشیاء، سنگاپور اور ہالینڈ کے نمایندوں نے ایران کے بین الاقوامی مقابلوں میں کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔/